Advertisement
پاکستان

بابو سر ناران شاہراہ شام چار سے صبح نوبجے تک ٹریفک کے لیے بند

برفباری کے باعث مختلف مقامات پر سڑکوں پر ٹریفک کی آمدو رفت معطل ہوگئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 13th 2021, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بابو سر ناران شاہراہ شام چار سے صبح نوبجے تک ٹریفک کے لیے بند

اسلام آباد: بابو سر ناران شاہراہ پر شام چار بجے سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگادی گئی ہے ۔ 

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے ۔ 

خیال رہے کہ بابوسر اور ناران کاغان سمیت ملک کے بالائی حصوں میں گزشتہ تین روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

برفباری کے باعث مختلف مقامات پر سڑکوں پر ٹریفک کی آمدو رفت معطل ہوگئی ہے ۔ 

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا