ٹوئٹر نے لاکھوں صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا ہے جسے سافٹ بلاک کا نام دیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر کی مدد سے آپ اپنے فالوورز لسٹ میں شامل لوگوں کونکال سکتے ہیں۔ اس سے مراد یہ ہے کہ لسٹ سے نکالے گئے افراد اپنی ٹائم لائن میں آپ کی ٹوئیٹس نہیں دیکھ سکیں گے البتہ ڈائریکٹ میسج ضرور کرسکیں گے ۔ لسٹ سے خارج ہونیوالے صارفین کو آگاہ نہیں کیا جائے گا جبکہ وہ دوبارہ اس صورت میں فالو کرسکیں گے اگر آپ نے انہیں بلاک نہیں کیا ہوگا۔ اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے جاری تھی اور اب اسے متعارف کرایا گیا ہے ۔
یہ نیا فیچر ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو اپنے تجربے پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اس سے پہلے صارفین کے پاس ان فولو کا آپشن نہیں تھا بلکہ انہیں اس کے لیے اس مخصوص شخص کو بلاک کرنا پڑتا تھا۔ اس فیچر کے استعمال کے لیے صارفین کو اپنی پروفائل میں فولورز میں جانا ہوگا اور وہاں تھری ڈاٹ آئیکن پر کلک کرنا ہوگا اور وہاں فالوور کو ہٹانے والے آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا۔
rolling out to everyone on the web today? https://t.co/Nqhhf2q2fo
— Twitter Safety (@TwitterSafety) October 11, 2021

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار اسرانی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل پر پابندیاں لگا سکتے ہیں، یورپی یونین
- 4 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- 41 منٹ قبل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے جبکہ لاہور دوسرے نمبر پر موجود ہے
- 4 گھنٹے قبل
سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب
- 2 گھنٹے قبل

پاک افغان جنگ بندی معاہدے کے ثمرات سامنے آنے لگے،طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھلنے کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
- 3 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ کا برطانیہ میں بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- 3 گھنٹے قبل

اگر طالبان رجیم نے خوراج، ٹی ٹی پی کی سرپرستی جاری رکھی تو بہت افسوسناک ہوگا، وزیر دفاع
- 4 گھنٹے قبل