واضح رہے جنگلی حیات کے قانون کے مطابق شہری آبادی والے علاقے میں درندوں کو پالنےپر چند ماہ قبل پابندی عائد کردی گئی تھی۔


جدہ : سعودی عرب میں محکمہ جنگلی حیات نے الخبر شہر میں آنے والے شیر کو قابو کرلیا۔ شیر کے بارے میں یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کہاں سے آیاـ
سبق نیوز نے محکمہ جنگلی حیات کے حوالے سے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شہری آبادی میں ایک شیر گھوم رہا ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم کوطلب کرلیا جنہوں نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن دینے کے بعد اسے محفوظ طریقے سے محکمے کے ہسپتال میں منتقل کردیا۔ ھسپتال میں معائنہ کرنے کے بعد یہ بھی معلوم کیا جائے گا کہ شیر کس کا ہے اور کہاں سے آبادی میں آیا۔
واضح رہے جنگلی حیات کے قانون کے مطابق شہری آبادی والے علاقے میں درندوں کو پالنےپر چند ماہ قبل پابندی عائد کردی گئی تھی۔



رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل




