لاہور: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 13th 2021, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کل 14 اکتوبر شام 5 بجے کیا جائے گا جبکہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام پانچ بجے کیا جائے گا۔
قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دیدی تھی ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو گزشتہ روز 48گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






