Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9پیسے کا اضافہ

کراچی : انٹربینک میں  ڈالرکی قیمت میں 9پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 13 2021، 11:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9پیسے کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق9پیسے بڑھ کر ڈالر 171.04 سے 171.13پر بند ہوا ہے،جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 30 پیسے کے اضافے سے 171.60 سے 171.90پر پہنچ گیا ہے۔ 

اسٹاک ایکسچینج: 

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا اختتام ہوگیا،  اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا،  100 انڈیکس میں 661 پوائنٹس کی کمی پر کاروبار کا اختتام ہوا،   100 انڈیکس 43 ہزار 221 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

آج 9 ارب 18 کروڑ مالیت کے 15 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا،  مندی کے باعث 278 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

سونے کی قیمت: 

سونے کی قیمت میں 700روپے کا اضافہ ہوا ہے،  700روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1 لاکھ 16ہزار 700روپے پر پہنچ گیا،  10گرام سونے کی قیمت600 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 51روپے ہوگئی  جبکہ  عالمی مارکیٹ میں 8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1771 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 12 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 11 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 13 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 12 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 10 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 12 دن قبل
رجحانات
Advertisement