Advertisement
پاکستان

پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا،  وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 12 ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 13th 2021, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا،  وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت 12 ربیع الاول کی تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا،  اجلاس میں وزیراعظم کو 12 ربیع الاول کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء فواد احمد چوہدری، نور الحق قادری، شفقت محمود، معاونینِ خصوصی شہباز گِل، عثمان ڈار، سینیٹر فیصل جاوید، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور متعلقہ افسران کی شرکت. گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور ڈاکٹر عطاء الرحمن  نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا، پورے ملک میں اس حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی،  اسلام آباد میں 12 ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی۔

Advertisement
پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کا9 واں ایڈیشن 27 سے 29 ستمبر تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جائے گا

  • 3 hours ago
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

  • an hour ago
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب

  • a few seconds ago
امت مسلمہ کو مشترکہ دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

  • 30 minutes ago
ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان

  • 19 minutes ago
اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، دنیا کو اب  اس  کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو

اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، دنیا کو اب اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو

  • 3 hours ago
ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آج ہونے والی  پریس کانفرنس منسوخ، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور

  • 28 minutes ago
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  • 2 hours ago
ایشیا کپ: آئی سی سی نے اینڈی پائیکرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا گیا

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا گیا

  • 3 hours ago
وکیل ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کے لیے ریفرنس دائر