کراچی : انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق9پیسے بڑھ کر ڈالر 171.04 سے 171.13پر بند ہوا ہے،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 30 پیسے کے اضافے سے 171.60 سے 171.90پر پہنچ گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج:
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا اختتام ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں 661 پوائنٹس کی کمی پر کاروبار کا اختتام ہوا، 100 انڈیکس 43 ہزار 221 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
آج 9 ارب 18 کروڑ مالیت کے 15 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا، مندی کے باعث 278 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
سونے کی قیمت:
سونے کی قیمت میں 700روپے کا اضافہ ہوا ہے، 700روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1 لاکھ 16ہزار 700روپے پر پہنچ گیا، 10گرام سونے کی قیمت600 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 51روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1771 ڈالر پر پہنچ گیا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 12 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 10 hours ago






