Advertisement
علاقائی

جمشید اقبال چیمہ لاہورکے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

لاہور: ‏وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار نامزد کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 15th 2021, 12:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جمشید اقبال چیمہ لاہورکے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت لاہور کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں  ضمنی الیکشن کے لیے متفقہ طور پر جمشید اقبال چیمہ کو پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار نامزدکردیا گیا۔

خیال رہےکہ این اے 133 لاہور کی نشست گذشتہ دنوں مسلم لیگ ن کے پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہوئی تھی۔

2018 کے عام انتخابات میں پرویز ملک پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری کو ہرا کرکامیاب ہوئے تھے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement