اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے کچی آبادیوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے سی ڈی اے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری زمینوں پر قبضوں پر آپریشن سے روکنے کے سٹے آرڈرز کی بھی رپورٹ طلب کرلی۔
عدالت نے نالہ کورنگ کے کنارے تعمیرات کر کے قبضہ کرنے والوں کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے نالوں پر قبضے کر کے تعمیرات کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا حکم دے دیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سی ڈی اے کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پلاٹ لائن سے باہر جس نے بھی تجاوز کیا گرا دیں، کچی آبادیوں میں بھی سرکاری زمینوں پر نئے قبضے روکے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو قانون کے مطابق بلا امتیاز کارروائی کا حکم دے دیا ۔
عدالت نے کچی آبادی، سرکاری زمینوں پر قبضوں کے کیسز کی سماعت 2 ہفتے تک کے لئے ملتوی کر دی۔
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 23 منٹ قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل




