دبئی: : ٹی 20 ورلڈ کپ نامیبیا کا سری لنکاکوجیت کیلئے 97 رنز کاہدف ،سری لنکا کی شاندارباولنگ، نامیبیا کی ٹیم 96 رنز پر ڈھیرہوگئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر نمیبیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کیپٹن داسون شناکا نے کہا کہ ابوظہبی میں شام کے بعداوس بننے کا امکان تھا اس لیےباؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
نامیبیا کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے کہا کہ ان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرنے پر خوش ہے۔
نامیبیا کی ٹیم کا آغازاچھاناتھا اورصرف 29 رنز پراس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
نامیبیاکی طرف سے سب سے زیادہ رنز کریگ ویلمز نے بنائے،انہوں نے 36 گیںدوں پر 29رنز بنائے ان کی انگزمیں دو چھکے بھی شامل تھے۔ نامیبیا کے کپتان عرسمس نے دو چوکوں کی مدد سے 20 رنز کی بارے کھیلی۔
سرے لنکا کی جانب سے مہیش تھکشانانے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔لاہیروکنارا اور ہاسارنگانے دودو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 17 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 16 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل






