آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے نیدرلینڈ کو شکست دے دی, جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دونوں گروپوں میں کولیفائے کرنے والی چار ٹیموں نے جگہ بنا لی ۔


تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے نیدرلینڈ کو شکست دے دی۔45 رنز کا ہدف سری لنکا نے باآسانی آٹھویں اوور میں پورا کرلیا۔سری لنکا کی جانب سے کوسل پریرا33 رنز بناکر نمایاں رہے۔
اس سے قبل نیدر لینڈز کا کوئی بھی بیٹسمین سر لنکن بولرز کے سامنے نہ ٹِک سکا اور پوری ٹیم 10 اوورز میں صرف 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی ۔
نیدر لینڈز کے کولن اکریمن 11 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ سری لنکا کی جانب سے لاہیورو کمارا اور ہراسنگا ڈی سلوا نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد گروپ اے کی سری لنکا اور گروپ بی کی بنگلادیش دوسرے مرحلے کیلئے گروپ 1 میں شامل ہوگئی ہیں۔
اسی طرح گروپ اے کی نمیبیا اور گروپ بی کی اسکاٹ لینڈ دوسرے مرحلے کیلئے گروپ 1میں شامل ہوگئی ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل 12 ٹیمیں :
| Group B | Group A |
| Afghanistan | Australia |
| India | England |
| New Zealand | South Africa |
| Pakistan | West Indies |
| Scotland | Bangladesh |
| Namibia | Sri Lanka |

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago






