کوئٹہ : مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کرتے ہوئے 9مبینہ دہشتگرد ہلاک کردیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 23rd 2021, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی ) نے دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے ، جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ، برآمد شدہ اسلحہ میں نو کلاشنکوف، 20 کلو گرام دھماکہ خیز مواد، پرائما کارڈ، ڈیٹونیٹر اور آر پی جی راکٹ بمعہ دو گولے برآمد کیے گئے ہیں ۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 منٹ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






