Advertisement
علاقائی

لاہور : گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق

لاہور : لاہور کی تھانہ فیکٹری ایریا  کے علاقے آفیسرز کالونی میں گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 23 2021، 4:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : گھر میں آتشزدگی سے 2  افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ  لاہور کے علاقے آفیسر کالونی گلی نمبر 3 والٹن روڈ   پر پیش آیا ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئیں ۔

پولیس حکام کے مطابق  گھر میں الیکٹرک ویل چیئر اوورچارجنگ کی وجہ سے بیٹری بلاسٹ ہونے کی وجہ سے آگ  بھڑک اُٹھی جس  پر قابو پالیا گیاہے ۔ آتشزدگی کی وجہ سے دو افراد جاں بحق  جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پانے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔ 

جھلس کر دم توڑنے والوں میں40 سالہ معذور  ثناء ایوب اور اویس محمد ایوب جبکہ زخمیوں میں  ادریس، مدثر  مزمل شامل ہیں ۔ 

پولیس نے آتشزدگی کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا۔

Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 15 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 27 منٹ قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے