لاہور : لاہور کی تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے آفیسرز کالونی میں گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔


جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ لاہور کے علاقے آفیسر کالونی گلی نمبر 3 والٹن روڈ پر پیش آیا ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئیں ۔
پولیس حکام کے مطابق گھر میں الیکٹرک ویل چیئر اوورچارجنگ کی وجہ سے بیٹری بلاسٹ ہونے کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس پر قابو پالیا گیاہے ۔ آتشزدگی کی وجہ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پانے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔
جھلس کر دم توڑنے والوں میں40 سالہ معذور ثناء ایوب اور اویس محمد ایوب جبکہ زخمیوں میں ادریس، مدثر مزمل شامل ہیں ۔
پولیس نے آتشزدگی کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a minute ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago







