لاہور: سندر میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔
تفصیلات ک مطابق لاہور کے علاقے سندر میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی بھڑک اٹھی ہے۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں آگ بھجانے میں مصروف ہیں ، فیکٹری میں آگ بوائلر پھٹنے سے لگی۔
چند روز قبل بھی لاہور کے علاقے اعوان ٹاون کے قریب جوس بنانے والے فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکوں کی فوٹیج منظر عام پر آئی تھی ، پہلا دھماکہ صبح 7 بج کر 20 منٹ پر جبکہ دوسرا اور شدت میں بڑا دھماکہ 7 بج کر 30 منٹ پر ہواجس کے بعد اگ کے شعلے بڑھک اٹھے۔ آگ کے باعث فیکٹری میں موجود مشینری اوردیگرسامان جل گیا، دھماکوں کی شدت سے فیکٹری کی دیوار گر گئی اور قریبی گھڑوں کو بھی نقصان پہنچا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بوائلر دھماکے کی آواز سے سڑک پر موجودشہری یاسین گھبرا کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- ایک گھنٹہ قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری
- 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان
- 8 گھنٹے قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- ایک گھنٹہ قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- 4 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 44 منٹ قبل
پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب
- 4 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 2 گھنٹے قبل