لاہور:انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے 4 لاکھ تاوان کے لیے اغواء ہونیوالا بچہ بازیاب کرا لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 28th 2021, 9:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انچارج سعادات حسین نے کہا ہے کہ ملزمان نے 8 سالہ بچے عبداللہ کو 4 لاکھ تاوان کے لیے اغواء کیا تھا، ملزموں نے گزشتہ روز بچے کو گلی میں کھیلتے ہوئے اغواء کیا تھا، تاوان کا مطالبہ کرنے والے ملزمان بچے کے رشتہ دار ہیں۔ ملزمان نے پولیس کو اطلاع دینے کی صورت میں بچے کے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔
خیال رہے کہ مغوی بچے عبداللہ کے والد نے تھانہ نواب ٹاؤن میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







