ایف آئی اے کی کالعدم جماعت کے سوشل میڈیا چلانے والوں کیخلاف کارروائی، 12 گرفتار
لاہور: ایف آئی اے حکام کی جانب سے بہاولپور،فیصل آباد،ننکانہ،اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں آپریشن کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے کالعدم جماعت کے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق لاہور،بہاولپور،فیصل آباد،ننکانہ،اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں آپریشن کیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کیجانب سے آپریشن کے دوران بارہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد میں نعیم اختر،ایوب،محمد حسین رسول،محمد حسن،غلام شبیر،شاہزیب نذیر،حمزہ شیخ شامل ہیں۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اور جعلی تصاویر و ویڈیوز اپ لوڈ کررہے تھے۔
دوسری جانب گزشتہ روز سادھوکی کے مقام پر کالعدم مذہبی جماعت اور پولیس کے درمیان چھڑپوں ہوئیں ، ایس ایچ او صدر کامونکی فرحت نواز کی مدعیت میں تھانہ صدر کامونکی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ،ڈکیتی،اغواء،اقدام قتل ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت 16 دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقدمہ میں مجلس شوری کے اراکین سمیت 119 افراد نامزد جبکہ 2000 کے قریب نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، حکومت پنجاب کی ہدایت پر نقص امن کو بحال رکھنے کے لیے ڈیوٹی پر موجود تھے کہ مظاہرین نے حملہ کر دیا مظاہرین پولیس سے شیل ،گاڑیاں موٹرسائیکلیں اینٹی رائٹ سامان سمیت دیگر اشیاء چھین کر فرار ہو گئے، گزشتہ روز چھڑیوں میں پولیس افسران سمیت 70 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 789 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ بے نقاب
- 26 minutes ago

دورہ چین کے دوران شہباز شریف اور نریند ر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں،دفتر خارجہ
- 4 hours ago

بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیر خارجہ
- 3 hours ago

سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان،کتنے فیصد امیدوار کامیاب ہوئے؟
- 3 hours ago

دنیا کا سب سے وزنی قیدی جیل انتظامیہ کے لیے سر درد بن گیا
- 4 hours ago

9 مئی مقدمات: شاہ ریز کے بعد علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار
- 3 hours ago

بانی پی ٹی آئی کے فیملی ممبرز کو گرفتار کر کے سیاسی تناؤ پیدا کیا جا رہا ہے،بیرسٹر گوہر
- an hour ago

سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے ریاستی فنڈز کے غلط استعمال پر گرفتار
- 3 hours ago

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلا دیش کے لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات، دفاعی اور سلامتی امور پر تبادلہ خیال
- an hour ago

سینئر صحافی خاور حسین کی موت سے متعلق سندھ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، خودکشی قرار
- 24 minutes ago

وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی ا سٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی
- an hour ago

پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر آئندہ ماہ سے ای امیگریشن کا نظام نافذ کرنے کی منظوری
- 4 hours ago