Advertisement

ٹی20ورلڈکپ: پاکستان اور افغانستان کا جوڑ آج پڑے گا

ورلڈ کپ 2019 میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز میچ ہوا، جس میں پاکستان نے تین وکٹ سے فتح حاصل کی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 29 2021، 2:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی20ورلڈکپ: پاکستان اور افغانستان کا جوڑ آج پڑے گا

ابوظہبی : بھارت اورنیوزی لینڈ کو ہرانے کے بعد اب افغانستان نشانے پر ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کا جوڑ آج پڑے گا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا میچ دبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام7 بجے کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم نے دبئی میں بھرپور ٹریننگ کی ہے اور شاہین ورلڈکپ میں مسلسل تیسری فتح کیلئے پرعزم ہیں۔

پاکستان اورافغانستان اب تک صرف ایک ٹی20  میچ میں آمنے سامنے آئے ہیں۔2013 میں شارجہ میں کھیلے جانے والے واحد میچ میں  قومی ٹیم فاتح ٹھہری۔ پاکستان نے دلچسپ میچ کے بعد افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ورلڈ کپ 2019 میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز میچ ہوا، جس میں پاکستان نے تین وکٹ سے فتح حاصل کی تھی۔

اس سے قبل افغانستان کے سپنرز نے شارجہ کے میدان میں سکاٹ لینڈ کو صرف 60 رنز پر ڈھیر کردیا تھا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہیں۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 5 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 5 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 5 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم