لاہور : مہنگائی کے ستائے عوا م کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ، ریلوے کے کرایوں میں آج سے اضافہ کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ریلوے کرایوں میں آج یکم نومبر سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں10 فیصد اضافہ نافذ عمل ہوگیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے حکام نے پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ لاگو کردیا جبکہ مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ5نومبر سے نافذ عمل ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں محکمہ آئی ٹی کو ہدایت کی گئی کہ پیشگی ریزوریشن پر 10 فیصد اضافے کے ساتھ کرایہ وصول کیا جائے۔
ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریلوے حکام نے کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیا ہے ۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 13 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 15 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 8 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








