اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر ردعمل دینے سے خود کو روک نہ سکے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی اوسی سربراہ اسد عمر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی بدترین شکست کے فوری بعد پنجابی شاعر میاں محمد بخش کا ایک شعر ٹوئٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ’دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جانا۔‘
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جانا...
— Asad Umar (@Asad_Umar) October 31, 2021
خیا ل رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں بھارت کو نیوزی لینڈ نے بدترین شکست سے دوچار کیا ۔نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 14 اورر میں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا ۔ بھارتی ٹیم اہم ترین میچ میں صرف 110 رنز ہی بناسکی ۔
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اپنا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی برقرا ر رکھا ہے ۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل









