کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ابتدائی ٹیسٹ کے نتائج میں گلے کے کینسر کی تصدیق ہوئی ، کینسر کی نوعیت جاننے کے لیے فردوس شمیم کی بائیوپسی ٹیسٹ کیا گیا ، بائیوپسی کی رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلے گا کینسر کس حد تک خطرناک ہے ۔
فردوس شمیم نقوی کی جانب سے کارکنوں اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ فردوس شمیم نقوی رکن سند ھ اسمبلی ہیں، انہوں نے 24 ستمبر 2018 سے 8 جنوری 2021 تک سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 16 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





