Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی 

شارجہ : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 1 2021، 6:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی 

جی این  این کے مطابق  آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شام سات بجے  میدان میں اتریں گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، آج کے  واحد میچ میں  گروپ ون کی ٹیمیں سری لنکا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ گروپ میں پہلے نمبر پر ہے، اُس نے تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں  فتح حاصل کی ہے ۔ 

دوسری جانب سری لنکا گروپ میں تیسرے نمبر پر ہے اور وہ تین میں سے صرف ایک میچ  جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ 

Advertisement
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 7 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 8 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع