ریفرنڈم کے لیے برطانوی سپریم کورٹ کے عقب میں واقع سرکاری عمارت مختص کی گئی تھی جس پر خالصتان کے جھنڈے لہرائے گئے۔


نئی دہلی: بھارت میں سکھوں کیلئے الگ ریاست کے مطالبے کیلئے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم ہوا، سکھ کمیونٹی نے اپنے الگ پرچم بھی لہرا دیئے، سکھ رہنماؤں کوپچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید ہے۔
بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست کے قیام کی جانب ایک اور قدم، برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے تحت بھارت سے آزادی کے ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹ ڈالنے والے سکھوں کا کہنا تھا کہ مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں رہی، جمہوری اصولوں کے تحت خالصتان کا قیام نا گزیر ہوگیا ہے۔
ریفرنڈم کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہوا، بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نےرائے دہی کی اجازت دے دی۔ ریفرنڈم کے لیے برطانوی سپریم کورٹ کے عقب میں واقع سرکاری عمارت مختص کی گئی تھی جس پر خالصتان کے جھنڈے لہرائے گئے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago






