لاگوس: نائیجیریا کے لاگوس میں 21 منزلہ عمارت گر گئی ہے جس کے بعد لوگوں کےملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔


غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا میں ملک کے بڑے شہر لاگوس میں ایک 21 منزلہ عمارت منہدم ہو گئی۔ واقعے میں متعدد افراد کا ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
قریبی رہائشی اور نائیجیرین بار ایسوسی ایشن کے صدر اولو اپاٹا نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا، "میں نے سوچا کہ یہ زلزلہ تھا جب میں اپنے اپارٹمنٹ سے دوپہر 3 بجے کے بعد باہر نکلا، مجھے عمارت کی حرکت محسوس ہوئی اور مجھے لگا کہ کچھ غلط ہے۔"
اپاٹا نے کہا کہ عمارت گزشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر ہے اور ڈویلپر پیر کو ممکنہ خریداروں کے ساتھ سائٹ کی میٹنگ میں تھا۔
ریکسیو کاکام راہگیر کر رہے تھے جیسے راشد اولامیلکان نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ اس نے تین تعمیراتی کارکنوں کو ملبے سے نکالا۔ "میں نائجیرین ہوں، مجھے اپنے لوگوں کو بچانا ہے،" نائجیرین ریڈ کراس بھی اب جائے وقوعہ پر ہے۔
تقریباً 20 ملین افراد کی آبادی والے نائیجیریا کے سب سے بڑے شہر لاگوس میں عمارتوں کا گرنا ایک نسبتاً عام واقعہ ہے۔
2019 میں، دو الگ الگ عمارتوں کے گرنے سے، جس میں ایک اسکول بھی شامل تھا، درجنوں افراد ہلاک ہوئےتھے۔

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں بلکہ حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں، نیتن یاہو
- 14 منٹ قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 2 گھنٹے قبل

روس یوکرین جنگ: صدر پیوٹن سے جمعہ کو الاسکا میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ
- 3 گھنٹے قبل

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد
- 2 گھنٹے قبل

دنیا کی دلچسپ لیگز میں پی ایس ایل کونسے نمبر پر ؟ بی بی سی کی رپورٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

اسمبلی میں ایک اگر ایک بھی رکن زیادہ ہو ا تو حکومت گرا دیں گے، فیصل کریم کنڈی کی دھمکی
- 8 منٹ قبل

بھارت کے زخموں پر نمک ،ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارتی جنگی طیارے گرائے جانے کی تصدیق کر دی
- 2 گھنٹے قبل

معصوم فلسطینی پائیدارامن کے لیے صدر ٹرمپ کی مداخلت کے منتظر ہیں،خواجہ آصف
- 34 منٹ قبل

کامیاب امن معاہدہ : آذربائیجان اور آرمینیا نے بھی ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی
- 2 گھنٹے قبل

اے این ایف اور کسٹمز حکام کی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
- ایک گھنٹہ قبل

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 رنز سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل