اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں فون بنائے گی
اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرازاق داود کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیر لنک کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں فون بنائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مشیر تجارت عبد الرازاق داؤد نے ہے کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیر لنک کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں فون بنائے گی۔
The initial production will be 2.5 to 3 Million handsets annually. The production facility will be established in Quaid E Azam Industrial Estate, Lahore. The production facility will be functional in Jan 2022 and it will create 3000 direct/indirect jobs.@Xiaomi @aliya_hamza
— Abdul Razak Dawood (@razak_dawood) November 2, 2021
مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر اڑھائی سے تین ملین موبائل فون سالانہ پاکستان میں تیار ہونگے، پیداواری سہولت قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں دی جائے گی، پیداواری سہولت جنوری 2022 میں فنکشنل ہوجائے گی جس سے 3 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

وزیردفاع خواجہ آصف کا بھارت کو طیاروں کے ذخیرے کی آزادانہ تصدیق کا چیلنج
- 7 منٹ قبل

گلگت بلتستان کے لیے 100 میگا واٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری
- 3 گھنٹے قبل

چیف جسٹس کی میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک اسپتال آمد، اسٹاف کی دوڑیں لگ گئیں
- 2 گھنٹے قبل

افغان طالبان نے گھروں میں قائم بیوٹی پارلرز چھاپے مار کر بند کرا دیے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،شہبازشریف
- 2 گھنٹے قبل

آپریشن سیندور میں بدترین شکست : بھارتی ایئرچیف کا 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعوی
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش،گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہو گیا
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے اپنے ارکان کی رکنیت معطلی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
- 4 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
- 2 گھنٹے قبل

راولپنڈی: غیرت کے نام پر قتل کیس، شوہر اور والد سمیت 6 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- ایک گھنٹہ قبل

سابق وزیر اعظم نے سونے کا لوٹا توشہ خانہ میں جعلی کروا کر جمع کرایا، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل