Advertisement
پاکستان

ہمارے نبی کریمﷺ کی اسوہ حسنہ، اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہیں : وزیراعظم 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان  نے کہاہےکہ ہمارے نبی کریمﷺ کی اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 8 2021، 4:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمارے نبی کریمﷺ کی اسوہ حسنہ، اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہیں : وزیراعظم 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں جانتھن ہالسلیگ کا مضمون شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نبی کریمﷺ کا اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ تھا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ہمارے نبیﷺ نے اپنے کردار صادق وامین سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا ،  اخلاقیات کا معیاربلند کرنے کے بعدعظیم ریاست مدینہ وجودمیں آئی ۔

 

 

Advertisement
Advertisement