وسطی امریکا کے علاقے نیکارگواکے ساحل کے قریب شدید زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیکارگوا میں علی الصبح 6.2 کی شدت کا زلزلہ آیا ، جس سے خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلےکےچندگھنٹےبعد خطے میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکےآئے۔
تازہ ترین زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 21 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






