پولیس کے مطابق اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس سلسلے میں ابھی مزید تفصیلات کو سامنے نہیں لایا جارہا ہے ۔پولیس یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ اداکارہ کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا گیا ہے ۔


ممبئی: پولیس نے بھارتی اداکارہ پر تشدد کرنے کے الزام میں ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا ۔ اداکارہ پونم پانڈے نے پولیس سٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان کے شوہر فلمساز سام نے ان کو تشدد کا نشانہ بنایاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کی شکایت پر باندرا تھانے کی پولیس نے فلمساز سام بمبے کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ ان کی سر آنکھ اور چہرے پر زخموں کے نشانات موجود ہیں ۔
پولیس کے مطابق اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس سلسلے میں ابھی مزید تفصیلات کو سامنے نہیں لایا جارہا ہے ۔پولیس یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ اداکارہ کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ اداکارہ پونم پانڈے اور فلمساز سام بمبے نے کئی سال دوستی کے بعد شادی کی تھی ۔ تاہم پونم پانڈے نے گوا میں ہنی مون منانے کے دنوں میں ہی اپنے شوہر سام کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان کا شوہر ان پر تشدد کرتا ہے ۔جس کے بعد پولیس نے ان کو گرفتار کرلیا تھا ۔ تاہم ضمانت کے بعد دونوں میں صلح ہوگئی تھی ۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
- 21 منٹ قبل

وزیراعظم 30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
- 13 گھنٹے قبل

برطانیہ فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے پر راضی، ستمبر میں فیصلہ متوقع
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ
- 25 منٹ قبل

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا
- 2 گھنٹے قبل

پہلگام ، رافیل اور آپریشن مہادیو پر اپوزیشن کی تابڑ توڑ حملوں سے بی جے پی حکومت کی بولتی بند
- 12 گھنٹے قبل

روس میں 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ، جاپان اور بحرالکاہل میں لیے سونامی وارننگ جاری
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف نے پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا ، مسافروں کیلئے نئی سہولتیں فراہم
- 14 گھنٹے قبل

امریکی صدر کی مودی کو بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی
- ایک گھنٹہ قبل

معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، فیلڈ مارشل
- 2 گھنٹے قبل

شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل