احساس پروگرام کی چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کے لیے بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم کرنا ضروری ہے۔


اسلام آباد: احساس راشن رعایت رجسٹریشن پورٹل کا اجرا ہوگیا، پورٹل رجسٹریشن کےلیےکھول دیا گیا ہے۔ پورٹل کا پتہ ehsaasrashan.pass.gov.pk ہے۔
احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے گھرانے اپنی درخواستیں پورٹل پر آن لائن جمع کرواسکتے ہیں۔ جبکہ فی گھرانہ کی ایک ہی درخواست جمع ہوگی۔
ثانیہ نشتر نے بتایا کہ درخواست گزار یقینی بنائیں کہ سم گھرانےکے اسی فرد کے نام پر رجسٹر ہو، اہل گھرانے کا صرف رجسٹرڈ فرد راشن رعایت حاصل کر سکے گا۔
رجسٹریشن کے 4 ہفتے میں پیغامات 8171سے بھجوا دئیے جائیں گے، جس میں دو کروڑ اہل گھرانوں کےلیے آٹا، خوردنی تیل، دالوں پر ماہانہ ایک ہزار کی رعایت ہوگی۔
احساس پروگرام کی چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کے لیے بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم کرنا ضروری ہے۔

پشاور : صوبائی محکمہ داخلہ نے پی او آر کارڈ کے حامل شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی
- 3 گھنٹے قبل

بھارت کو ایک اور محاذ پر سبکی،ایشین باکسنگ بورڈ آف ڈائریکٹرز کےالیکشن میں پاکستان فاتح
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج کے تعاون سے علمااور مشائخ کا اتحاد،دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی حمایت
- 5 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کے ہیپاٹائٹس سے متاثر ہونے کا خدشہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بیان سامنے آ گیا
- 24 منٹ قبل

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات سے اپناسفارتی عملہ واپس بلا لیا،مگر کیوں؟
- 3 گھنٹے قبل

رات گئے ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، گھروں سے باہر نکل آئے
- 3 گھنٹے قبل

لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کےقتل کیس میں اہم پیش رفت،ملزم کا اعتراف جرم
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر نے ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

تین دہائیوں پر مشتمل انتظار بالاآخر ختم، شاہ رخ خان پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ کے حق دار قرار
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان:7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کل ہو گی
- ایک گھنٹہ قبل