افغانستان کوانسانی تباہ کاری سے بچانا عالمی برادری کی اخلاقی ذمہ داری ہے: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ افغانستان کوانسانی تباہ کاری سے بچانا عالمی برادری کی ایک اخلاقی ذمہ داری ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران سے خبردار کرتے رہے ہیں اور اب خوراک کے عالمی پروگرام کے سربراہ بھی ایک انتباہ جاری کرچکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمسایہ ملک کی تمام ممکنہ امداد جاری رکھے گا لیکن اب عالمی برادری کو بھی متحرک ہونا چاہیے۔
I have been warning of this humanitarian crisis in Afghanistan. Now WFP chief issues alert. Pak will continue to provide all possible relief but int community must act now. It has moral obligation to avert this humanitarian disaster confronting Afghan ppl.https://t.co/SYt9QChyUK
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 9, 2021
خیا ل رہے کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کرتے ہوئے بتایا تھا کہ دنیا کے 43 ممالک میں قحط کے دہانے پر موجود لوگوں کی تعداد 45 ملین تک پہنچ چکی ہے ۔
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 3 گھنٹے قبل

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
- ایک گھنٹہ قبل

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
- 43 منٹ قبل

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا
- 29 منٹ قبل

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 6 گھنٹے قبل

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید
- 38 منٹ قبل

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل