Advertisement
علاقائی

محکمہ سکول ایجوکیشن کیجانب سے 16 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 16 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ سکول ایجوکیشن کیجانب سے 16 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے  16 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کردیا، سولہ ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، مگر ایک لاکھ اساتذۃ  کی شارٹیج ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی دستاویزات کے مطابق  محکمہ سکول ایجوکیشن میں 92 ہزار 70 کے قریب اساتذہ کی پوسٹیں خالی ہیں ۔51 ہزار پوسٹیں ایلمنٹری اور پرائمری سکول ٹیچر کی خالی ہیں ۔  ہیڈ ماسٹر کی 618 اور پرنسپلز کی خالی سیٹوں کی تعداد 877 ہے ۔ سکیںڈری سکول ٹیچر کی سات ہزار سیٹیں خالی پڑیں ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ  33 ہزار بھرتیاں کی جانی ہیں ابتدائی طور پر سولہ ہزار کی جائیں گی۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک