دبئی:پاکستانی کرکٹر آصف علی آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ قرار پائے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق مینز کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاور ہٹر آصف علی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوئے ہیں۔
? Consistent power-hitting
— ICC (@ICC) November 9, 2021
? All-round performances
These stars were voted as the Men’s and Women’s #ICCPOTM for October!
Find out who they are ?
آئی سی سی نے ماہ اکتوبرکی پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ کے لیے تین نامزدگیاں کی تھیں ، جس میں پاکستان کے آصف علی، بنگلا دیش کے شکیب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے شامل ہیں۔
آصف علی نے شکیب الحسن اور ڈیوڈ ویزے کو شکست دے کر اکتوبرکے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
آصف علی نے اکتوبر میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 3 میچز میں ناقابل شکست ریتے ہوئے 273.68 کے اسٹرائیک ریٹ سے 52 رنز بنائے ہیں۔
پاکستانی بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف صرف 12 گیندوں پر 27 رنز کیے اور پاکستان کو فتح دلائی، اس کے علاوہ افغانستان کے خلاف 7 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 25 رنز بناکر شاندار کامیابی دلوائی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل







