اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے کہا کہ پاکستان اور صومالیہ کےمابین مذہبی اور ثقافتی اقدار مشترک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ صومالین سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ہوئی ہے، دونوں معززین کا پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ قابل تعریف ہے۔
09 November, 2021: Ambassador of Federal Republic of Somalia H.E. Mrs Khadija Mohamed Al Makhzoumi called on Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, Chief of the Air Staff, Pakistan Air Force in his office today. During the meeting, both the dignitaries discussed matters of pic.twitter.com/LYNkSCSlcj
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) November 9, 2021
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاکستان اور صومالیہ کےمابین مذہبی اور ثقافتی اقدار مشترک ہیں۔ سربراہ پاک فضائیہ کا دونوں فضائی افواج اور برادر ممالک کے مابین باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 7 hours ago

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 3 hours ago

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 3 hours ago

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 3 hours ago

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 7 hours ago

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 8 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 3 hours ago

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 9 hours ago

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 2 hours ago

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 5 hours ago

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 3 hours ago

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 9 hours ago