آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں مختلف تنصیبات کادورہ کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوجاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں مختلف تنصیبات کادورہ کیا۔ آرمی چیف کو ٹینکوں کے ریموٹ ویپن سسٹم اور آرٹلری گن بیرلزپر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف کو مختلف یونٹس کی ماڈرنائزیشن کے بارےمیں بھی آگاہ کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہمیں سنگ میل عبور کرنے پرفخر ہے۔ افسران،ورکرز جدید دفاعی پیدواری صنعت کے لیے کوشاں ہیں۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





