T20ورلڈ کپ: وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کا فائنل دبئی جاکر دیکھنے کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیمی فائنل جیتنے کے لیے پاکستانی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 11th 2021, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر آج پاکستان سیمی فائنل جیت جاتا ہے تو میں وزیراعظم عمران خان سے درخواست کروں گا کہ وہ فائنل دیکھنے دبئی جائیں۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کا فائنل میچ دبئی دیکھنے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قریبی رفقا سے فائنل میچ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





