ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد،ترجمان پاک فضائیہ
اسلام آباد: ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق افسران اور ائیرمین کو آپریشنل اور نان آپریشنل فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد ہوا، افسران اور ائیرمین کو آپریشنل اور نان آپریشنل فوجی اعزازات سے نوازا گیا، سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
11 November, 2021: Operational and Non Operational Military awards were conferred upon Officers, JCOs and Airmen of Pakistan Air Force in recognition of their distinguished services during an Investiture Ceremony held at Air Headquarters, Islamabad today. pic.twitter.com/L2fdrngom3
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) November 11, 2021
ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 36 افسران کو تمغہ امتیاز(ملٹری) اور 06 افسران بشمول 04 شہداء کو تمغہ بسالت سے بھی نوازا گیا، 08 جونیئر کمیشنڈ افسران کو تمغہ خدمت ملٹری( درجہ اول) عطا کیا گیا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 6 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 26 minutes ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago





