Advertisement

پاکستانی اوپنرجوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی: پاکستانی اوپنربلے بازبابر اعظم اور محمد رضوان نے آج آسٹریلیا سے  ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے  سیمی فائنل میں بطوراوپنرجوڑی ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 12th 2021, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی اوپنرجوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

تفصیلات کے مطابق آج کے میچ میں دونوں بلے بازوں نے اوپننگ شراکت میں 71 رنز جوڑے اور ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹنرشپ رنز بنانے والی جوڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

دونوں بیٹرز نے رواں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں مجموعی طور پر 411 پارٹنرشپ رنز بنائے ہیں۔

خیال رہے کہ ان سے قبل2007 کے ایڈیشن میں گلکرسٹ اور ہیڈن نے بطور پارٹنرز 335 رنز بنائے تھے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 5 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ