اسلام آباد: ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزیر اعظم کو پنجاب کے تمام اضلاع میں صحت کارڈز کی تقسیم کے مراحل پر بریفنگ دی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ہوئی ے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزیر اعظم کو پنجاب کے تمام اضلاع میں صحت کارڈز کی تقسیم کے مراحل پر بریفنگ دی۔ پنجاب میں 332 ارب روپے قومی ہیتلھ کارڈ اسکیم کے لئے مختص کردیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ دی گئی کہ پنجاب میں 2 کروڑ 93 لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم کیا جائے گا، پنجاب حکومت 85 لاکھ خاندانوان میں قومی صحت کارڈ تقسیم کردیئے ہیں، جنوری سے مارچ پنجاب کےمزید 2 کروڑ 8 لاکھ خاندانوں کوکارڈ دیں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان یکم جنوری کو قومی صحت کارڈ کی لانچنگ کریں گے۔صحت کارڈ کی تقسیم کے عمل کا اجراء پنجاب،گکت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہوگا، صوبہ خیبر پختونخوا میں قومی صحت کارڈز پہلے ہی تقسیم ہوچکے ہیں۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago





