Advertisement

سابق بھارتی کرکٹر  کو برطانیہ میں جعلی شناخت رکھنے پر 3 سال قید کی سزا

لندن : مقامی عدالت نے ہرشل پٹیل کو  اپنے جرم کا اعتراف کرنے پر  3 سال قید کی سزا سنائی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 13th 2021, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق بھارتی کرکٹر  کو برطانیہ میں جعلی شناخت رکھنے پر 3 سال قید کی سزا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  برطانیہ میں جعلی شناخت رکھنے والے سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل   ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کیے ہوئے تھا۔سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل 12 سال قبل اسٹوڈنٹ ویزے پر تین سال کے لیے برطانیہ آئے تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل نے ملیون ڈیاس نامی برطانوی شہری کی شناخت چرا لی  اور اور 7سال برطانیہ میں رہائش پذیر رہے۔

متاثرہ شہری میلون ڈیاس کواپنی شناخت چوری ہونے کا علم اُس وقت ہوا جب وہ کورونا کی ویکسین لگانے ایک میڈیکل سینٹر گئے  اور انہیں بتایا گیا کہ آپ کی ویکسی نیشن بہت دیر پہلے ہوچکی ہے جس پر وہ حیران رہ گے۔اس کے بعد میلون نے شناخت چوری ہونے کی شکایت پولیس میں درج کرائی جس پر پولیس نے سابق بھارتی کرکٹر کو گرفتار کر کے اسے  مقامی عدالت میں پیش کیا۔سابق بھارتی کرکٹر نے  نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

ہرشل پٹیل نے جعلی شناخت کیلئے65 ہزار پاؤنڈز خرچ کیے اور   ایک کمپنی میں ملازمت اختیار کر کے 23 ہزار پاؤنڈز کمائے، اس کے علاوہ جعلی شناخت پر شادی کی اور ڈرائیونگ لائسنس بھی بنوایا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 9 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 9 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement