Advertisement
تجارت

انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کاروباری ہفتے کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے .

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 15 2021، 4:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 174.73 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوتا رہا ہے لیکن کاروباری ہفتے کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے  ۔

Advertisement
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • a day ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • a day ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا