حکومت کو ان آسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 19 2021، 3:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے 350 سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کی سفارش ضلعی سطح پر قائم کی گئی کمیٹیوں نے کی تھی لیکن بعض تکنیکی بنیاد پر ان بھرتیوں کو روکا گیا تھا۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے متاثرہ اساتذہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ دیتے ہو ئے حکومت کو ان آسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




