اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے 2022 میں عام انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) نے مشترکہ اجلاس میں غیر حاضر ممبران کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی، لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر اسمبلیوں سے استعفیں دئیے جائے۔ اجلاس کے دوران پی ڈی ایم نے 2022 میں عام انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس نے مشترکہ اپوزیشن کی پارلیمانی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے، ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات سے متعلقہ متنازعہ قوانین کو سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے فاروق ایچ نائیک ، اعظم نظیر تارڑ اور کامران مرتضی عدالت جانے کی حکمت عملی طے کریں گے، اپوزیشن نے سپریم کوررٹ بارکے صدر احسن بھون سے بھی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 3 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 3 گھنٹے قبل

افغانستان کو بڑا دھچکا،اہم فاسٹ باؤلر ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر
- 5 گھنٹے قبل

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 4 گھنٹے قبل

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 4 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 18 منٹ قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- ایک گھنٹہ قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور پر سمندری راستے سے ایران جانے والے 22 افراد گرفتار
- 4 گھنٹے قبل