پاکستان کے شدید ناقد کرسچین فیر کی بھی بھارت کے ایف 16 مار گرانے کے دعوے کی تردید
اسلام آباد: پاکستان کے شدید ناقد کرسچین فیر نے بھی بھارت کے ایف 16 مار گرانے کے دعوے کی تردید کر دی۔

تفصیلات کے مطابق کرسچین فیر نے بھی بھارت کے ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی ہے۔ بھارت نے 27فروری 2019 کو پاکستانی ایف 16 فائیٹر طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔
بھارتی شہری جوون گونزیلوس نے کرسچین فئیر سے سوال کیا کہ کیا پاکستانی ایف 16 طیارہ گرایا گیا یا نہیں، جس پر کرسچین فئیر نے جواب دیا کہ پاکستانی ایف 16 طیارہ مار گرانے کے قابل اعتما دشواہد موجود نہیں۔
بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایک ایسے کارنامہ پر ملٹری ایوارڈ دیا جو انجام نہیں پایا، بھارتی ائیر فورس نے خود کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کی اجازت دی۔
گزشتہ روز گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کو بھارتی صدر رام ناتھ کوونڈ کی جانب سے 2019ء کی فروری میں پاکستان کا ایف16 طیارہ مار گرانے کے جھوٹے دعوے پر ’ویر چکرا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 6 hours ago

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 6 hours ago

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 8 hours ago

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 5 hours ago

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 7 hours ago

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 2 hours ago

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 4 hours ago

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 7 hours ago

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 8 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 7 hours ago

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 2 hours ago

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 7 hours ago