لاہور: نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 49 واں اجلاس ہوا،جس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی گئی، وزیراعلی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں مسودہ قانون پیش کیاگیا، پنجاب کابینہ نے مسودہ قانون کی تجاویز کاجائزہ لیکر منظوری دی۔
نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کنہا ہے کہ نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گا، نچلی سطح پر اختیارات کو حقیقی معنوں میں منتقل کر کے عوام کو بااختیار بنائیں گے۔

’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پراجیکٹ سے پہلی مرتبہ عام آدمی کو ریاست ماں کے جیسی ہونے کا حقیقی احساس ہوا،مریم نواز
- 2 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی سے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں وفاقی حکومت کی جانب سے متوقع ہے،عظمیٰ بخاری
- 4 گھنٹے قبل

عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کووزیر اعلی خیبرپختونخوا کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کا حکم
- 31 منٹ قبل

پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو معطل کردیا،مگر کیوں؟
- 3 گھنٹے قبل

کئی ممالک غزہ امن فورس میں حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے صنعتی اور زرعی شعبے کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا،فی یونٹ کتنا سستا ہوا؟
- 3 گھنٹے قبل

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

یورپ جانیوالے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 40 افرادجاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی ادویات اور آلات کی ایکسپورٹ 30 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا کی پولیس کو بلٹ پروف گاڑیوں کی کمی کا سامنا
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی پولش ہم منصب سے ملاقات،تجات ،دو طرفہ تعاون اور باہمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

مستونگ میں چند روز قبل لاپتا ہونے والے ڈی ایس پی نوشکی یوسف ریکی کی لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل