Advertisement
علاقائی

بہاولپور : آئل ٹینکر میں  لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا 

احمدپورشرقیہ : بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 24th 2021, 3:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بہاولپور : آئل ٹینکر میں  لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا 

جی این این کے مطابق آئل ٹینکر کراچی سے شیخوپورہ جارہا تھا ۔ 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ 

آئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، کسی حادثے سے بچنے کے لیے قومی شاہراہ کا خانقاہ شریف بائی پاس سیکشن بند کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو اہلکاروں، پولیس اور فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی  نے بڑے حادثے سے محفوظ رکھا ہے ۔ 

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 15 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا