راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےقطری نیول چیف کی ملاقات جس میں باہمی،پیشہ ورانہ دلچسپی اورعلاقائی سکیورٹی امورپرگفتگو کی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 2:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان قطرکےساتھ اپنےبرادرانہ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے، پاک فوج قطری افواج سےدفاعی،سکیورٹی تعاون کووسعت دینےکی خواہاں ہے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ علاقائی امن واستحکام کےلیےافغانستان کی بہتری کوتوجہ دینےکی ضرورت ہے،عالمی برادری افغان عوام کی اقتصادی بہتری کےلیےتعاون کرے۔
قطری نیول چیف نےپاکستان کی مسلح افواج کے پروفیشنل ازم کوسراہا،قطری نیول چیف نےپاکستان کی مسلح افواج سےتعاون مزید بڑھانے کےعزم کا اظہار کیا جبکہ افغان صورتحال،علاقائی استحکام کیلئےپاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





