Advertisement
پاکستان

کراچی : ٹریلراوربس میں  خوفناک تصادم ، 2 افراد جاں بحق 

کراچی:ناردرن بائی پاس ہمدردیونیورسٹی کےقریب ٹریلراوربس میں تصادم کے نتیجے میں  2افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 12زخمی ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : ٹریلراوربس میں  خوفناک تصادم ، 2 افراد جاں بحق 

تفصیلات کے مطابق حادثےکاشکار ہونیوالی بس میں 30کےقریب افرادسوارتھے ۔ افسوس ناک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ۔ 

ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں6 خواتین بھی شامل ہیں ۔ جاں بحق ،زخمیوں کوعباسی شہیداسپتال منتقل کردیاگیا، جاں بحق افرادمیں ایک خاتون اوربس ڈرائیورشامل  ہیں ۔ 

ریسیکیو کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی بس میں زیادہ ترزائرین تھے ،  جو مختلف شہروں  سے کراچی سے ایران کیلئےروانہ ہوئےتھے۔ 

بس میں سوارافرادکا تعلق کراچی انچولی اورٹھٹھہ سےبتایا گیا ہے ۔ 

شدید  دھند کے باعث ناردرن بائی پاس کو بند کردیا گیا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک