این اے 133 کے امیدوارجمشید چیمہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے میرے اور میری کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جس پر پہلے الیکشن ٹریبونل اور پھر ہائیکورٹ گے لیکن ناکام ہوئے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 25 2021، 9:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق این اے 133 کے امیدوارجمشید چیمہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے میرے اور میری کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جس پر پہلے الیکشن ٹریبونل اور پھر ہائیکورٹ کیا گیا مگر دونوں جگہ پر ہماری اپیلیں مسترد کر دی گئیں ۔سپریم کورٹ گیا تو ایک ہفتہ لگے گا اور اس دوران انتخابی مہم نہیں کر پائیں گے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- ایک دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




