سول ڈیفنس کے 800 سے زائد ملازمین کا تنخواہوں سے محروم رہنا معمول بن گیا۔ ڈی سی آفس، سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمی اے سیز دفاتر میں تعینات سول ڈیفنس ملازمین 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔


ضلعی انتظامیہ، سیکرٹریٹ،بلدیہ عظمی, اسسٹنٹ کمشنرز دفاتر اور کمشنر آفس میں تعینات 800 سے زائد ملازمین کو 2 ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں۔ افسران کیساتھ اور دفاتر میں متحرک رہنے والے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہونا معمول بن گیا ہے، جس کے باعث سول ڈیفنس کے ملازمین کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔
ملازمین اپنے گھر کا کچن چلانے کیلئے بنیادی اشیائے ضروریہ خریدنے سے بھی محروم ہیں جبکہ تمام افسران معاملے کو سنجیدہ لینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ سول ڈیفنس ملازمین کا کہنا ہے کہ دن رات فیلڈ اور دفاتر میں سب سے زیادہ متحرک رہ کر کام کرنے والے ملازمین کے پیٹ کا ایندھن بھرنے اور تنخواہوں کی بروقت ادائیگی بارے کوئی آفیسر نہیں سوچتا۔ ملازمین نے اعلی افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ممکن بنائی جائے۔

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- an hour ago

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 18 minutes ago

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 6 hours ago

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- an hour ago

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- an hour ago

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 3 hours ago

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 5 hours ago

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- a few seconds ago

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 3 hours ago

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 2 hours ago