ڈھاکہ: : پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل ختم ہونے پرپاکستان نے بغیر کسی نقصان 145 رنز بنا لیے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 27th 2021, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنرز عابد علی اور عبداللہ شفیق نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے بہترین شراکت داری قائم کرلی ہے اور دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں، عبداللہ شفیق نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری بنائی۔
عبداللہ شفیق 52 اور عابد علی 93 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جب کہ بنگلادیش کو پاکستان پر 185 رنز کی برتری حاصل ہے۔
بنگلا دیش کی جانب سے لٹن داس 113 اور مشفیق الرحیم نے82 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف نے دو دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






